امریکا، فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1، شخص ہلاک، خاتون زخمی

فلوریڈا(ڈیلی گرین گوادر) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اوکالا میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔فائرنگ کے نتیجے میں1 شخص ہلاک ، 1خاتون زخمی ہوگئیں۔فائرنگ ہوتے ہی شاپنگ مال میں بھگدڑ مچی گئی، جس سے کئی لوگ زخمی ہوگئی۔ ہلاک شخص اور زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ کرسمس سے قبل کسی فیملی کا اپنے پیارے کو کھونے کا دکھ بہت گہرا ہے اور یہ ایک افسوس ناک واقعہ ہے۔پولیس نے بتایا کہ تحقیقات کیلئے شاپنگ مال کو 12 گھنٹے کیلئے بند کردیا گیا ہے اور سرچنگ کے دوران ایک پستول بھی ملی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے