پروفیسرڈاکٹر راحیلہ منظور کو سر دار بہادر وومن یو نیورسٹی کی قائم مقام رجسٹرار کا چار ج تفویض

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹر راحیلہ منظور کو سر دار بہادر وومن یو نیورسٹی کی قائم مقام رجسٹرار کا چار ج تفویض کر دیا گیا۔گور نر بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹر راحیلہ منظور کو سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں مستقل رجسٹرار کی تعیناتی تک قائم مقام رجسٹرار مقرر کر دیا گیا۔ اعلا میہ میں کہا ہے گیاکہ راحیلہ منظور کو ما ضی میں بھی رجسٹرار کے عہدے پر کام کر نے پر تجربہ ہو نے کی بنیاد پر قائم مقام رجسٹرار تعینات کیا گیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے