نواب ثنا اللہ خان زہری سے سردار شکیل احمد دہوار،نوابزادہ میر شعیب احمد زہری کی ملاقات

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینیئر رہنما چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ خان زہری سے خلق جھالاوان خضدار پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی کونسل کے ممبر و چیئرمین میونسپل کمیٹی قلات نوابزادہ میر شعیب جان زہری و صوبائی کونسل کے ممبر چیف آف دہہوار سردار شکیل احمد دہہوار چیئرمین میونسپل کارپوریشن خضدار میر محمد اصف جمالدینی کی ملاقات30 نومبر کوپاکستان پیپلز پارٹی کے56 وان یوم تاسیس کے موقع پر کوئٹہ میں ہونے والے جلسہ عام کی تیاریوں جنرل الیکشن سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی صلاح الدین زہری میر عبدالنبی زہری پرسنل سیکریٹری نواب زہری میر خان محمد زہری و دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے