بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا صحافی احمد نعیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے ممبر و نیو ٹی وی کے کیمرہ مین احمد نعیم کا انتقال پر بی یو جے نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار اور ان کے خاندان سے تعزیت کی ہے بی یوجے نے اپنے تعزیتی بیان میں احمد نعیم کے صحافتی و ادبی خدمات کو سراتے ہوئے کہا ہے کہ احمد نعیم ایک مخلص اور نفس شخصیت کے مالک تھے انہوں نے اپنی صحافتی ذمہ داریاں بہ احسن نبھائے۔ ہمیشہ دوستوں کے ساتھ تعاون کرنے والے ایک صحافی تھے۔ ان کے اچانک انتقال سے صحافتی برادری ایک اچھے دوست اور ممبر سے محرم ہوگئی ہیم صحافتی دنیا مین ان کے خدمات کو ہمیشہ یادرکھاجائے گا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے