ساکران، کا ٹن فیکٹری میں ڈاکوؤں کا دھاوا، 10لاکھ روپے نقد، مو با ئل فونز اور قیمتی سامان لے اڑے

حب(ڈیلی گرین گوادر)ساکران کا ٹن فیکٹر ی میں ڈاکوؤں دھاوا، 10لاکھ روپے نقد، مو با ئل فونز اور قیمتی سامان لے اڑے۔ اس حوالے سے بتا یا جا تا ہے کہ گزشتہ شب 12 مسلح ڈاکو ایوب ڈھورو کے قریب ساکران کاٹن فیکٹری میں گھس کر چوکیدار اور مزدوروں کو یرغمال بناکر 10 لاکھ نقد اور 2 عدد موبائل فون اور فیکٹری سے دیگر قیمتی سامان لیکر فرار ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے