کانووکیشن 2023کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، جامعہ بلوچستان
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کانووکیشن 2023کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ فارم 07نومبر تک جمع کی جاسکتی ہے۔ جبکہ مقررہ تاریخ تک فیس نہ جمع کرانے کی صورت میں مجوزہ فیس کے علاوہ 3000لیٹ فیس 10نومبر 2023تک وصول کی جاسکے گی۔ 10نومبرکے بعد کوئی بھی فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔