مرسیہ (ڈیلی گرین گوادر)اسپین کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی۔برطانوی نشریاتی ادارےکے مطابق اسپین کے شہر مرسیہ کے نائٹ کلب میں آج صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے سے 13 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
اسپین،نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

ٹیگز:
اسپین
