نوشکی (ڈیلی گرین گوادر)نوشکی کلی بھٹومیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مجیب جمالدینی نامی شخص جاں بحق جبکہ عدالفہیم سکنہ مستونگ زخمی ہوئے نعش اور زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
نوشکی، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق دوسرا زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
