منگچر (ڈیلی گرین گوادر) منگچر ادمزئی لانگو اور کلوئی رند قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری فائرنگ لانگو قبائل کے ایک شخص جاں بحق جس کے شناخت شوکت لانگو کے نام ہوا۔
منگچر، لانگو اور کلوئی رند قبائل کے درمیان تصادم 1شخص جاں بحق

ٹیگز:
قبائل
