کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چار ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سردار یار محمد رند، نصیب اللہ مری، یونس عزیز زہری اور ملک سکندر ایڈووکیٹ کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چار ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

ٹیگز:
درخواستیں منظور
