نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی میں لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے اشتہاری ملزم کوگرفتار کرلیا۔ لیویز حکام کے مطابق کیو آر ایف نے گزشتہ رات نوکنڈی میں خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے عبدالمالک ولد عبدالغفور کو گرفتار کرکے لیویز تھانہ نوکنڈی منتقل کردیا یہ کاروائی کمانڈر کریم نوتیزئی کی سربراہی میں کی گئی۔
نوکنڈی میں لیویز فورس کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار

ٹیگز:
نوکنڈی
