منگچر: کلی نیچاری کوہک میں اتفاقیہ گولی چل جانے سے ایک شخص جا ں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوروز خان ولد احمدخان قوم نیچاری سکنہ کلی نیچاری اپنی بندوق صاف کررہا تھا کہ گولی چل جانے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا
منگچر،اتفاقیہ گولی چل جانے سے ایک شخص جا ں بحق

ٹیگز:
اتفاقیہ گولی
