کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن کوئٹہ اسد اللہ ناصر کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایس پی انوسٹی گیشن سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ، خالد بقل کو ریجنل آفس سی ٹی ڈی خضدار، کیپٹن (ر) نوید عالم کو ایس پی ٹیکنیکل سی ٹی ڈی بلو چستان، محمد انوار با دینی کو ایس پی ریجنل آفیسر سی ٹی سی سبی، عر فان علی کو ایس پی مونی ٹرینگ اسپیشل برانچ کوئٹہ، عبد العزیز جاکھرانی کو ایس پی چاغی تعینات کر دیا گیا ہے۔
بلوچستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
پو لیس
