اورماڑہ(ڈیلی گرین گوادر)گوادر پورٹ سے کراچی گندم ترسیل کرنے والی ہیوی گاڑی دلتوس چڑائی کے قریب الٹ گئی، ڈرائیور محفوظ، کوسٹل ہائی وے پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر روڑ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا تفصیلات کے مطابق اتوار کی دوپہر گوادر پورٹ سے کراچی گندم ترسیل کرنے والی ہیوی گاڑی دلتوس چڑائی کے مقام پر الٹ گئی جس سے ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہی اور حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے پیش آئی، کوسٹل ہائی وے پولیس کے جوانوں نے جائے وقوعہ پہنچ کر روڑ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا۔
گوادر پورٹ سے کراچی گندم ترسیل کرنے والی ہیوی گاڑی دلتوس چڑائی کے قریب الٹ گئی

ٹیگز:
گوادر پورٹ
