بارکھان (ڈیلی گرین گوادر) بارکھان میں پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو بارکھان میں پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔لیویز نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر ڈوب جانے والے شخص کی لاش کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
بارکھان، پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
بارکھان
