کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ملک امان اللہ مہترزئی وزیراعلیٰ بلوچستان کےکوآرڈینیٹر مقرر کردئےے گئے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری کے بعد ملک امان اللہ مہترزئی کو وزیراعلیٰ کے کوارڈینیٹر مقرر کیاگیاہے ۔
ملک امان اللہ مہترزئی وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر مقرر

ٹیگز:
ملک امان اللہ مہترزئی
