کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) کوہلو کے علاقے ماکوڑی میں گھریلو تنازعے پر خاتون (س) کو قتل کردیا گیا۔لیویز حکام کے مطابق کوہلو کے علاقے ماکوڑی میں گھریلو تنازعے کی بناء پر خاتو ن کا گلہ دبا کر اسے قتل کر دیا گیا ہے مگر پوسٹ مارٹم رپورٹ سے واضع طور پر معلوم ہوسکے گا خاتون کا قتل بظاہر گھریلو تنازعہ معلوم ہوتا ہے لیویز نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
کوہلو،ماکوڑی میں خاتون کو قتل کردیا گیا

ٹیگز:
کوہلو
