دکی(ڈیلی گرین گوادر) دکی میں کو ئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ملبے تلے دب کر دو کانکن جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو دکی کے علا قے چمالنگ میں کو ئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے کے باعث ملبے تلے دب کر غلام قادر اور شادی خان نامی دو کانکن جاں بحق ہو گئے پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جار ی ہے۔
دکی، کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے 2 کانکن جاں بحق

ٹیگز:
دکی
