سعودی عرب کارمضان المبارک میں سینکڑوں قیدیوں کورہاکرنےکاحکم

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزکیشاہی فرمان پررمضان المبارک میں سینکڑوں قیدیوں کورہا کرنیکا حکم دیا گیا ہےسعودی جیل خانہ جات کیڈائریکٹرنیبتایا ہیکہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزکیحکم اوروزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیزبن سعود بن نائف کی ہدایت پر قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کردیا گیاہے۔

محکمہ جیل خانہ جات کیڈائریکٹرجنرل کا کہنا ہیکہ سرکاری حق کے قیدیوں کی رہائی کیخوشگواراثرات مرتب ہوں گیوہ رمضان کا مہینہ اپنیاہل وعیال کے ساتھ گزارسکیں گیاورعید کی خوشیاں اپنیپیاروں کیدرمیان رہ کرمنا سکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے