گڈانی پولیس کے اہلکار نے تھانے میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

حب(ڈیلی گرین گوادر)گڈانی پولیس کے اہلکار نے تھانے میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پو لیس کے مطابق پولیس گڈانی پولیس کے اہلکار اہلکار عزیر ڈگارزئی نے سرکاری اسلحے کو استعمال کر تے ہوئے تھانے میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق اہلکار 15 سال سے زائد ملازمت کرچکا تھا جبکہ خودکشی سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے