پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سربراہ سر دار یار محمد رند نے رکن صوبائی اسمبلی لالا رشید کی عیادت کی

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سربراہ سر دار یار محمد رند نے رکن صوبائی اسمبلی لالا رشید کی عیادت کی۔جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سربراہ سر دار یار محمد رند کن صوبائی اسمبلی لالہ رشید کی رہائشگاہ گئے جہاں انہوں نے انکی مزاح پرسی کی۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے قا ئم مقام صدر میر ظہور بلیدی، میر اسلم بلیدی اور عبدالغفور بزنجو بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے