اسلام آباد (گرین گوادرنیوز) وزیراعظم نے ڈیرہ بگٹی سے منتخب رکن قومی اسمبلی شازین بگٹی کو اپنامعاون خصوصی برائے مفاہمت اور ہم آہنگی بلوچستان منتخب کر دیا، نوابزادہ شازین بگٹی کی مراعات وفاقی وزیر کے برابر ہونگی۔
شا ہ زین بگٹی وزیراعظم کے معاون خصووصی مقرر

ٹیگز:
شازین بگٹی
