پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور ٹیچنگ اسپتال کے گائنی وارڈ کے سامنے ایک شخص قتل پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے ٹیچنگ اسپتال کے گائنی وارڈ کے سامنے فائرنگ کرکے موسی ولد استاد محمد جان سکنہ گرمکان نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے اسپتال میں فائرنگ کے واقعہ سے بھگڈر مچ گئی اور لوگ خوفزدہ ہوگئے پولیس کے مطابق سردست واقعہ کے محرکات معلوم نہ ہوسکے اس سلسلے میں مذید تفتیش جاری ہے۔
پنجگور،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
