لسبیلہ (ڈیلی گرین گوادر) بیلہ پولیس کی نمی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، حملہ آور پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور 2 سرکاری موٹر سائیکل ساتھ لے گئے، چوکی انچارج گلاب خان کو حملہ آور اپنے ساتھ لے گئے
بیلہ پولیس کی نمی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، چوکی انچارج گلاب خان ، اسلحہ اور 2 سرکاری موٹر سائیکل ساتھ لے گئے

ٹیگز:
بیلہ
