کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پسنی سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔پولیس کے مطابق اتوار کو پسنی کے علاقے بانک چڑھائی کے مقام سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی جس کی شناخت شے حق ولد رحیم بخش سکنہ میناز بلیدہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔
پسنی سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

ٹیگز:
پسنی
