کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور پورا علاقہ “نو انٹری زون” میں تبدیل ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا ہاسز خاموش ہیں اور انہوں نے اپنی زندگی میں ایسی خطرناک صورتحال کبھی نہیں دیکھی۔ سردار اختر مینگل نے وزیر داخہ سے سوال کیا کہ ایس ایچ او کہاں ہیں؟۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ کا سوال: انٹرئیر وزیر، ایس ایچ او کہاں ہیں؟ سردار اختر مینگل

ٹیگز:
سردار اختر مینگل
