ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی منگولی میں پولیس کی طرف سے نا جائز گرفتاریوں اور حراساں کرنے کے خلاف بگٹی قبیلے کے سینکڑوں افرادنے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیاجس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی ٹریفک معطل ہو گئی پولیس کے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منگولی کی طرف سے ناجائز گرفتاریوں کے خلاف بگٹی قبیلے کے سینکڑوں نے مین قومی شاہراہ منگولی کے مقام پر بلاک کر دیا جس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی ٹریفک معطل ہو گئی
ڈیرہ مراد جمالی ٗ بگٹی قبیلے کے سینکڑوں افراد نے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
