پشاور (ڈیلی گرین گوادر)پشاور میں مبینہ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر بیٹی نے باپ کو قتل کر ڈالا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ بیٹی کے ہاتھوں باپ کے قتل کا واقعہ پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں پیش آیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کرلی گئی ہے اور مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق اقدام کی مبینہ وجہ مقتول کے بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات تھے۔
مبینہ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر بیٹی نے باپ کو قتل کر ڈالا

ٹیگز:
ناجائز تعلقات
