قلات(ویب ڈیسک )قلات کے علاقہ شادیزئی میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے کبیر احمد نیچاری نامی شخص جان بحق ہو گیا، فائرنگ کے بعد مسلح افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید تفتیش قلات پولیس کر رہی ہے۔
قلات، شادیزئی میں مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا

