دشت (ڈیلی گرین گوادر)دشت قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم۔ تصادم میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ایک زخمی ہوئے۔جاں بحق ہونے والے شخص نصیب اللہ والد عبدالخالق رئیسانی سکنہ دشت اور زخمی علی داد والد جمعہ خان رئیسانی سکنہ کلی چلتن رئیسانی ہزارگنجی سے ہوئے۔
دشت،موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
دشت
