ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر)جھل مگسی میں نشانہ بازی کے دوران گولی لگنے سے کسان جاں بحق ہوگیالیویز کے مطابق اتوار کو جھل مگسی کے علاقے یوسی ہتھیاری میں نشانہ بازی کے دوران گولی لگنے سے ایک مقامی کسان جاں بحق ہوگیاہوگیا۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
جھل مگسی،نشانہ بازی کے دوران گولی لگنے سے کسان جاں بحق

ٹیگز:
جھل مگسی
