ژوب(ڈیلی گرین گوادر) ژوب میں ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق پیر کو ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر سنگر کے مقام پر ٹرک اور موٹرسائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں تین نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ تینوں افراد کا تعلق لواڑہ شیخان سے ہے۔ ریسکیو مانی خواہ کے اہلکاروں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔
ژوب،ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

ٹیگز:
ژوب
