دالبندین(ڈیلی گرین گوادر)پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں سنیئر صحافی اور اس کے ٹیم پر حملہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ پاک ایران سرحدی شہر پر نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر سینئر صحافی جاوید لانگا اور اسکی ٹیم کواسلحہ کے زور پر حراست میں لیکر تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں ٹی وی کیمرے، نغدی،اور گاڑی چھین کر انھیں چھوڑ دیا تاہم اس حوالے سے مقامی انتظامیہ تحقیقات کررہی ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ جلداز جلد سامان اور گاڑی برآمد کرنے کی کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔
تفتان میں مسلح افراد نے صحافی کو یرغمال بناکر تشدد کا نشانہ بنایا

ٹیگز:
تفتان
