خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے علا قے ووڈ میں گیسڑ و کی و باء سے 80سے زائد افر متا ثر ہو گئے۔ ڈی ایچ او خضدار کے حکم پر محکمہ صحت کی ٹیم کی تحصیل وڈھ کے علاقہ خیسن پیرائی دراکھالہ میں گیسٹرو سے متاثرہ گاوں کس دورہ، گیسٹرو کی وبا پھیلنے کے فوری بعد محکمہ صحت کے ٹیم کی متاثرہ علاقہ پہنچ گئی محکمے صحت کے مطابق گیسٹرو سے 80 کے قریب متاثرہ مریضوں کا علاج اور انہیں دوائیاں دی گئی تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال وڈھ کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدالروف کی سربراہی میں ٹیم نے دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے متاثرہ علاقہ پہنچ کر مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں دوائیاں دی گئی۔
وڈھ میں گیسڑ و کی و باء پھیل گئی، 80سے زائد افراد متا ثر

ٹیگز:
وڈھ
