زہری(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل زہری کے علاقہ نورگامہ ہچی خیر میں ایک شخص کو ہلاک دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی رات گئے گھریلو تنازعہ پریار محمد پندرانی اور اسکے بیٹوں نے لاٹھی اور کلہاڑی کے وار سے جان محمد پندرانی کو قتل کر دیا گیا مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
زہری،بھائی نے بھائی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا

ٹیگز:
زہری
