حب(ڈیلی گرین گوادر)حب شاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے رکشہ پر سوار افراد پر اندھا دھند فائرنگ جس سے رکشہ پر سوار شخص موقع پر جانحق۔نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد موقع سے فرار ہوگئے۔
حب،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
حب
