بیلا(ڈیلی گرین گوادر)خونی آر سی ڈی شاہراہ پر حادثہ گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق تفصیل کے مطابق اتوار کے روز کوئٹہ کراچی خونی شاہراہ بیلا کراس کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جائے والی رییو گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار رحیم بخش ولد عبدالکریم قوم ڈومکی سکنہ سبی حال کنڈالو بیلا جاں بحق ہو گیا۔
بیلہ،ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

ٹیگز:
بیلہ
