تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل 4.2 عشاریہ ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 13کلومیٹر تھی زلزلے کا مرکز تربت کے قریب تھا تاہم کوئی جانی نقصان ہوا۔
تربت میں زلزلے کے جھٹکے

ٹیگز:
تربت
