کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مسلم لیگ (ن) کی مرکز ی قیادت کا میڈیا سے گفتگو کر نے سے گریز۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف،مریم نواز شریف سمیت پارٹی کی مر کزی قیادت نے کوئٹہ میں سیا سی سر گرمیوں کے دوران میڈیا سے گفتگو کر نے سے گریز کیا، مقامی ہوٹل کی لا بی میں صحا فیو ں نے جب مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے سوالات پو چھے تو انہوں نے کسی سوال کا جواب نہیں دیا اور خا مو شی اختیار کی۔
مسلم لیگ (ن) کی مرکز ی قیادت کا میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز

ٹیگز:
میڈیا
