مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) گذشتہ شب عدالت کے احاطے میں دھماکے کے بعد آج مستونگ میں عدالتی کارروائی معطل ہے، پولیس و دیگر اداروں کے اہلکار عدالت کا معائنہ کرنے کیلئے پہنچ گئے۔
بم دھماکہ مستونگ عدالت میں پیش آیا جس کی وجہ سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا آج پولیس کی ٹیمیں مستونگ عدالت کا معائنہ کر رہے ہیں اور عدالتی کارروائی کو آج موخر کر دی گئی ہے۔

