میر علی مردان خان ڈومکی کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ہفتہ کو نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سیکرٹریٹ پہنچے جہاں پولیس کے چاق و چوبند دستے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا، اس موقع پر نگران وزیراعلی کا پرنسپل سیکرٹری نے سیکرٹریٹ کے افسران و سٹاف سے تعارف کرایا۔