بجٹ تقریر میں شور نہ شرابا

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 2023-24 کا وفاقی بجٹ پیش کر رہے ہیں بجٹ اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہورہا ہے ، اس موقع پر ایوان میں کوئی شور شرابا نہیں ، اسحاق ڈار پرسکون انداز میں بجٹ تقریر کر رہے ہیں ۔خیال رہے کہ ماضی میں اکثر و بیشتر اپوزیشن کی جانب سے بجٹ تقریر کے موقع پر ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آتی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے