کونسلر رئیس منظوراحمد دہوار کی جانب پیپلزپارٹی کے عہدیداران کے اعزاز میں پر تکلف افطار پارٹی کا اہتمام

قلات(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی قلات مونسپل کمیٹی کے کونسلر رئیس منظوراحمد دہوار کی جانب سے صوبائی کونسل کے ممبران سردار شکیل احمد دہوار نوابزادہ میر شعیب جان زہری اور کونسلران سمیت پیپلزپارٹی کے عہدیداران اور پارٹی ورکرزکے اعزاز میں پر تکلف افطار پارٹی دی گئی۔اس موقع پاکستان پیپلز پارٹی کونسلران افتخار مغل وحید دہوار اصغر دہوار قیوم پندرانی دلمراد مینگل اکبر مغل عبدالسلام محمد اکبر جتک جبکہ پارٹی کونسلران کاکا عبدالرسول اور منیراحمد جبکہ سیاسی قبائلی رہنماؤں سردار زادہ نعیم جان دیوار ملک محمد یوسف کامریڈ عبدالواحد پندرانی حاجی محمد وارث حاجی عبدالوہاب ملک اسلم قاضی غلام مصطفی فضل الرحمام رحمانی کامریڈ سلام لانگو دھنی بخش لہڑی ٹکری امام بخش منان عالیزئی ندیم دہوار ناصر بابہی قاری مصطفی محمد علی زہری جاوید نیچاری رئیس عبدالرشید نیچاری ملک عبدالعلیم زہری ودیگر بڑی تعداد موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے