کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن اوردیگر4افراد کو گوادر میں انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ عدالت نے مولانا ہدایت الرحمن کو چاروں ساتھیوں سمیت جوڈیشل لاکپ بھیج دیامولانا ہدایت الرحمن اوردیگر کوگزشتہ روز کوئٹہ سے گوادر منتقل کیا گیا تھا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت گوادر نے مولانا ہدایت الرحمن اوردیگر کو جوڈیشل لاکپ بھیج دیا

ٹیگز:
انسداد دہشت گردی
