دالبندین میں ٹریفک حادثہ بچہ جاں بحق

چاغی(این این آئی) دالبندین میں ٹریفک حادثہ بچہ جاں بحق۔ اتوار کو دالبندین کے علا قے کلی قاسم خان کے حفاظتی بند پر سڑک کی تعمیر اتی کام کے دوران ٹریکٹر کے نیچے آکر آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزیدکا روائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے