اوتھل، پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) اوتھل پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی، اوتھل پولیس کے اعلامیے کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ اسرار احمد عمرانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی اوتھل سرکل کی نگرانی میں ایس ایچ او اوتھل محمد امین ساسولی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سجاد علی ولد محمد عیسیٰ کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رہیں گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے