ملاوٹ سے پاک بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا اولین مقصد ہے ، بلوچستان فوڈ ا تھارٹی

حب(ڈیلی گرین گوادر)ملاوٹی دودھ مافیا بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا موبائل لیبارٹری کے ہمراہ حب کے داخلی راستے پر رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک ناکہ لگا کر کراچی سے آنے والی دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ دودھ میں ملاوٹ اور کیمیکل ملا دودھ حب میں سپلائی کرنے کی کوشش نا کام سینکڑوں لیٹر دودھ موقع پر تلف کردیا گیا،سیمپل فیل ہونے پر دودھ بردار گاڑی مالکان کو بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ ملاوٹی دودھ کی ترسیل حب کی مختلف ملک شاپس پر ہونی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے