منگچر(ڈیلی گرین گوادر)منگچرپاکستان پیپلزپارٹی کے قبائلی و سماجی رہنماؤں ٹکری عبدالواحد محمد شہی کامریڈ الطاف حسین نیچاری عبدالحادی نیچاری عبدالقدوس نیچاری ودیگرنے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ کوہک کابو کے عوام گیس بجلی پانی و تعلم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے تین ماہ سے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامناہے کوہک کے عوام تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم کیسکو حکام کو بار بار شکایات کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو ئی ہم صوبائی وزیر داخلہ ودیگراعلی احکام سے مطالبہ کرتے ہے اس کا نوٹس لے تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکے
کوہک کابو میں تین ماہ سے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامناہے، ٹکری عبدالواحد محمد شہی

ٹیگز:
ٹکری عبدالواحد محمد شہی
