لیویز فورس کیچ کی ہوشاب چیک پوسٹ پر کاروائی بھاری مقدار میں منشیات بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) لیویز فورس کیچ کی ہوشاب چیک پوسٹ پر کاروائی بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کر لی گئی۔ لیویز حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی منشیات کے خلاف اقدامات اورہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت بھرام سلیم اور میجر رسالدار سمائیل خالق کی زیر نگرانی میں لیویز فورس نے گونڈ سرین چیک پوسٹ ہوشاب پر کاروائی کر تے ہوئے ایک مشکوک گاڑی کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے قبضے میں لے لی تاہم اس مو قع پر کوئی گر فتاری عمل میں نہیں آسکی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے