کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں مو ن سون کی بارشوں کا سلسلہ جا ری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں مو ن سون کی بارشوں کا سلسلہ جا ری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتور زیارت،موسی خیل، قلعہ عبداللہ، پشین، بارکھان، لورالائی، کوہلو، کوئٹہ، سبی اورچمن میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا سلسلہ جا ری رہاجبکہ ژوب میں 45، لسبیلہ میں 16، سبی میں 12، بارکھان میں 3، گوادر میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات نے آج پیر کو ژوب، زیارت،موسی خیل، قلعہ عبداللہ، پشین، بارکھان، لورالائی، کوہلو، کوئٹہ، سبی اورچمن میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ظا ہر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے